اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال 2014-15ءکے پہلے دس ماہ کے دوران مختلف بینکوں نے 368.7 ارب روپے کے زرعی قرضے جاری کئے ہیں جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 28فیصد زائد ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کیلئے زرعی قرضوں کیلئے 500ارب روپے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا اور مالی سال کے پہلے دس ماہ (جولائی 2014ءتا اپریل 2015ء)کے دوران ہدف کے 73.7فیصد قرضے جاری کئے جاچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں جولائی 2013ءتا اپریل 2014ءکے دوران زرعی بینکوں کی جانب سے کاشتکاروں کو 288.4 ارب روپے کے زرعی قرضہ جات جاری کئے گئے تھے ۔
دس ماہ کے دوران بینکوں کی طرف سے 368.7 ارب روپے کے زرعی قرضوں کا اجرائ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































