منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت نے پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل کردی،پاسپورٹ بنوانے کیلئے تصدیق کی ضرورت نہیں ،اب بس صرف۔۔۔شاندار فیصلہ کرلیا گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 18 سے کم عمر افراد کے لیے پاسپورٹ فارم کی سرکاری افسران سے تصدیق ختم کرنے کا فیصلہ، نجی ٹی وی کے  مطابق 18 سال سےکم عمر افراد کو اب پاسپورٹ فارم کی اٹھارہویں گریڈ کے کسی سرکاری افسر سے تصدیق کروانے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔اس ضمن میں محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے وزارت داخلہ کو سمری بھی ارسال کر دی ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ 18 سال سے کم عمر افراد کے پاسپورٹ فارم

کی تصدیق کی وجہ سے والدین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لوگ پاسپورٹ بنانے کے لیے کئی کئی گھنٹے قطاروں میں کھڑے رہتے ہیں اور جب بالآخر پاسپورٹ بنانے کے تمام مراحل مکمل کر لیتے ہیں تو آخر میں پاسپورٹ فارم والدین کو یہ کہہ کر واپس کر دیا جاتا ہے کہ اس کی اٹھارہویں گریڈ کے کسی بھی سرکاری افسر سے تصدیق کروائیں اس کے بعد ہی پاسپورٹ فارم جمع ہوگا جس کی وجہ سے والدین کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…