منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے اثاثوں کی تفصیلات پیپلز پارٹی کو فراہم کر دیں 

datetime 26  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے اثاثوں کی تفصیلات پیپلز پارٹی کو فراہم کر دی ہیں۔الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست منظور کر لی ہے ٗدرخواست میں پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان اور

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے اثاثوں کی تفصیلات فراہمی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کے 2002ء سے 2018ء جبکہ فیصل واوڈا کی 2018ء کے اثاثوں کی مصدقہ نقوق فراہم کر دی ہیں۔ پیپلز پارٹی نے پانچ روز قبل اثاثوں کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…