پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی سزا معطل ہوگی ٗ خود باہر چلے جائیں گے،آصف علی زرداری کو گرفتار کیا گیا تو کیا ہوگا؟انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کی سزا معطل ہوگی اور وہ ملک سے باہر چلے جائیں گے ٗآصف علی زرداری کو گرفتار کیا گیا تو طوفان آجائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق رحمان ملک نے کہا کہ پاکستانی سیاست پر بہت گہرے بادل چھانے والے ہیں۔ اگر آصف زرداری

گرفتار ہوئے تو ملک میں طوفان آجائے گا اور حالات مزید خراب ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ اگلے ڈیڑھ ماہ میں بہت کچھ بدلنے والا ہے ٗملک میں ایسا کچھ ہونے جارہا ہے جو کسی کو سمجھ میں نہیں آئے گا۔رحمان ملک نے کہا کہ شہبازشریف اگر اپنا کام نکال رہے ہیں تو اچھی بات ہے ٗ وہ قسمت کے دھنی ہیں، اسی لیے مراعات مل رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…