جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

نوجوان کرکٹر دوران میچ دل کی تکلیف کے باعث چل بسا

datetime 26  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی)بھارت میں مقامی ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 24 سالہ کھلاڑی دوران کھیل چل بسا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ جاری تھا، کھیل کے دوران وائی بھو کسارکر نامی نوجوان کرکٹر کو کھیلتے ہوئے دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد اسے اسپتال لے

جایا گیا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ڈاکڑز کے مطابق اسے اچانک دل کا دورہ پڑا تھا جو اس کی موت کا سبب بنا، یہ قدرتی موت ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ نوجوان کرکٹر باقاعدگی سے مقامی سطح پرٹینس کر کٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیتا تھا اور اپنی ٹیم میں ایک نمایاں کھلاڑی کے طور پر جانا جاتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…