منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف کیخلاف ریفرنسز کے فیصلے کا منتظرایک شخص جاں بحق، وجہ کیا بنی؟سب کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(اے این این )وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت کی طرف سے سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کے فیصلے کے منتظرایک شخص کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔ متوفی دل کا دورہ پڑنے کے باعث خالق حقیقی سے جا ملا۔ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس میں جعلی چیک

کے مقدمہ میں پیشی پر آنے والے شخص کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، متوفی جوڈیشل کمپلیکس میں ہی دم توڑ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت اسحاق الدین کے نام سے کی گئی جو اسلام آباد کا رہائشی تھا۔پولیس نے متوفی لاش ہسپتال منتقل کر دی جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…