بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

’’مجھے اڈیالہ نہیں بلکہ اس جیل میں قید کیا جائے‘‘ نوازشریف نے عدالت سے بڑی درخواست کردی جج نے آگے سے کیا فیصلہ سنایا؟

datetime 24  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے نوازشریف کیخلا ف ریفرنسز کا فیصلہ سنا دیا ہے جس کے تحت انہیں فلیگ شپ ریفرنس میں بری کر دیا گیا ہے جبکہ العزیزیہ میں انہیں سات سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق سزا سنائے جانے کے

بعد نوازشریف نے عدالت میں استدعا کی ہے کہ انہیں اڈیالہ جیل کی بجائے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل  میں منتقل کیا جائے جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔یاد رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں ملنے والی سزا کے بعد نوازشریف کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں رکھا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…