فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد کے قریب دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں ، ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس فیصل آباد کے قریب ملت ایکسپریس سے ٹکرا گئی جس کے باعث تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ینیں اچانک ایک دوسرے کے سامنے آ گئیں تھیں اور ٹکرا گئیں ۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
فیصل آباد کے قریب شالیمار ایکسپریس اور ملت ٹرین آپس میں ٹکرا گئیں ، انتہائی خوفناک خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا



















































