منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسز کا فیصلہ آنے میں چند ہی منٹ باقی عمران خان بھی ایکشن میں !پارٹی رہنماؤں کو کیا ہدایات جاری کردیں؟

datetime 24  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  اجلاس میں پارٹی کے ترجمان کو بھی طلب کیا گیا ہے۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر پارٹی بیانیہ اور لائحہ عمل طے ہو گا۔قومی میڈیا میں پارٹی موقف کو نمایاں انداز میں پیش کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان سیاسی صورتحال کے پیش نظر خود ہدایات جاری کریں گے۔وزیراعظم کی زیر قیادت اجلاس 3 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا۔وزیراعظم عمران خان کی آج کے حوالے سے کوئی خاص مصروفیات نہیں

ہیں اور وہ اپنے کام معمول کے معاملات ہی نمٹائیں گے۔آج نواز شریف کے فیصلے کا دن ہے لیکن وزیراعظم عمران خان نے آج بھی طے شدہ شیڈول موخر نہ کرنے کا فیصلہ کر رکھا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کئی محکموں سے متعلق آفیشل فائلز اور دیگر دفتری امور معمول کے مطابق نمٹائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے آج اتحادی جماعتوں، کچھ کابینہ ارکان ، پارٹی اورحکومتی عہدیدار ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہےنواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…