جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

(ن) لیگ کی قیادت کو بڑا سرپرائز، طلال چوہدری ‘دانیال عزیز ‘انوشہ رحمن سمیت دیگر ’’دبنگ‘‘ رہنما کہاں غائب ہوگئے؟ اب کچھ بولتے کیوں نہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) (ن) لیگ کے طلال چوہدری ‘دانیال عزیز ‘انوشہ رحمن سمیت کئی اراکین نے غیر اعلانیہ ’’خاموشی ‘‘اختیارکرلی ۔ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کے دور حکومت میں اہم عہدوں اورمخالفین کو ہر فورم پر بھر پور نشانہ بنانیوالے طلال چوہدری ‘دانیال عزیز اور انوشہ رحمن سمیت کئی اراکین نیب سمیت کسی بھی ادارے

کی جانب سے کاروائی کے خوف کی وجہ سے وجہ سے سیاست کے میدان سے مکمل طور پر آؤٹ ہوچکے ہیں اور کسی بھی فورم پر پارٹی کا دفاع کر نے کو بھی تیار نظر نہیں آتے اور (ن) لیگ کی قیادت بھی اس سارے معاملے کو بڑے غور سے دیکھ رہی ہے کہ مستقبل میں ایسے لوگوں کو پارٹی میں کس طرح لیکر چلنا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…