منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے جیل کی صفائی کر ادی ،سابق وزیر اعظم نوازشریف جیل کے اس حصے میں رکھا جائیگا ؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 23  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت کی طرف سے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں خلاف فیصلہ آنے کی صورت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو ممکنہ طورپر اڈیالہ جیل منتقل کیا جائیگا اس سلسلے میں جیل انتظامیہ نے اپنی تیاری مکمل کر لی ہے ٗ جیل میں صفائی بھی کر ادی گئی ۔ ذرائع کے

مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف فیصلہ آنے کی صورت میں اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بھی تیاری کر لی ہے اور اس سلسلے میں جیل کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے ۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف جیل کے اس حصے میں رکھا جائیگا جہاں گزشتہ عدالت کے فیصلے کی روشنی میں گرفتار ی کے بعد رکھا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…