جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹ کو الوداع کہہ کر یوگا ماسٹر بننے کا ارادہ کرچکا تھا، بینکرافٹ

datetime 23  دسمبر‬‮  2018 |

سڈنی(آئی این پی) بال ٹیمپرنگ میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے آسٹریلوی اوپنر کیمرون بینکرافٹ نے انکشاف کیا کہ وہ ہمیشہ کیلیے کرکٹ کو الوداع کہہ کر یوگا ماسٹر بننے کا ارادہ کرچکے تھے مگر بعد میں ارادہ بدل دیا۔انھوں نے کہاکہ لوگ بے ایمان سمجھتے ہیں مگر مجھے اب ان کے ساتھ کوئی

مسئلہ نہیں ہے، میں نے آگے بڑھنے کا طریقہ سیکھ لیا، میں کھیل کو الوداع کہہ کر یوگا ٹیچر بننے کا ارادہ کرچکا تھا لیکن اب پھر کرکٹ میں واپس لوٹ رہا ہوں۔واضح رہے کہ بینکرافٹ پر9 ماہ کی پابندی رواں ماہ 29 تاریخ کو ختم ہوگی،اگلے روز وہ بگ بیش میں پرتھ اسکورچرز کی نمائندگی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…