منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی آج جنوبی افریقہ روانہ ہونگے

datetime 23  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی (آج)پیر کو جنوبی افریقہ روانہ ہونگے ۔ ذرائع کے مطابق احسان مانی کرکٹ جنوبی افریقہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملیں گے اور انہیں نیشنل مینز اور ویمنز ٹیموں کے بھیجنے کی دعوت دینگے ۔ رپورٹ کے مطابق وہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ بھی دیکھیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…