جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

علی ترین ’’ملتان سلطان‘‘ کا نام تبدیل کرنے کے خواہشمند، نیا نام تجویز کرنے کے لیے عوام کو بڑی پیشکش کر دی گئی، جس کا تجویز کردہ نام منتخب ہوا اسے کیا دیا جائے گا؟ تفصیلات جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے ایک بڑی بولی دے کر ملتان سلطانز کی ٹیم حاصل کی، علی ترین کا کہنا ہے کہ ہم اپنی ٹیم کا نام ملتان ہی رکھیں گے لیکن ملتان سلطانز میں سے سلطانز کے لفظ کو تبدیل کر سکتے ہیں، واضح رہے کہ علی ترین

نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ’’ہم ملتان کا نام رکھیں گے لیکن ہم سلطانز کو تبدیل کریں گے، انہوں نے کہا کہ اپنی اپنی تجاویز دیں، جس شخص کی تجویز ہمیں اچھی لگے گی اس میدان میں ہمارے ساتھ میچ دیکھنے کے لیے مدعو کیا جائے گا اور ایک بڑی جپھی بھی دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…