جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کا کراچی کی رونقیں واپس لانے پر آرمڈ فورسز کو خراج تحسین

datetime 22  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی ) سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے کراچی کی رونقیں واپس لانے پر آرمڈ فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب کراچی کے نوجوان رات کو سڑکوں پر کرکٹ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں آرمڈ فورسز کراچی میں

امن کی بحالی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ شہرقائد کی روشنیاں بحال ہو گئیں ہیں اب کراچی کے نوجوان رات کو سڑکوں پر کرکٹ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں ۔انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی ویڈیو پر ٹوئٹ میں کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے اہم موقع ضائع کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…