جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

کرسمس مسیحی برادری کا خاص دن ہے ٗ پی سی بی ان کی خوشی میں بھرپور شرکت کرے گا : احسان مانی

datetime 22  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین احسان مانی نے کیک کاٹا۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور اس موقع پر چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کیک کاٹا۔تقریب میں مسیحی برادری

سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر جمیل ناصر پاسٹر نےخصوصی شرکت کی جبکہ پی سی بی میں کام کرنے والی مسیحی برادری کے اہل خانہ بھی اس میں شریک تھے۔اس موقع پر چیئرمین احسان مانی کا کہنا تھا کہ کرسمس مسیحی برادری کا خاص دن ہے اور پی سی بی ان کی خوشی میں بھرپور شرکت کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…