پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے۔۔رحیم یارخان میں بیٹاٹرین سے گرگیا،ماں نے ساتھ چھلانگ لگادی

datetime 20  دسمبر‬‮  2018 |

رحیم یار خان (نیوز ڈیسک) لیاقت پور میں لاہور سے کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس سے پاؤں پھسلنے کی وجہ سے تین سالہ بچہ شایان ٹرین سے زمین پر گر پڑا تو بچے کی والدہ نے اس کے پیچھے چھلانگ لگا دی حالانکہ ماں چاہتی تو ٹرین کے رکنے کا انتظار کر سکتی تھی

مگر وہ اپنے لخت جگر کے پاس جلد از جلد پہنچ کر اس کی حالت دیکھنا چاہتی تھی دونوں ماں بیٹے کو زخمی حالت میں ریسکیو 1122 نے طبی امداد فراہم کر دی اور اطلاعات کے مطابق اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، سچ ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…