منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

سی پیک قرضے پاکستان کیلئے قرضوں کا جال ؟چین کاامریکی جریدے کی رپورٹ پر شدید ردعمل سامنے آگیا،چینی قرضے پاکستان کے مجموعی قرضوں کا کتنے فیصد ہیں؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 20  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جیان ژونے امریکی جریدے میں خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ سی پیک قرضے پاکستان کیلئے قرضوں کا جال نہیں۔جمعرات کو چینی سفارتکار نے امریکی پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دیدیا،چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن نے امریکی جریدے میں چھپے آرٹیکل کی

تردید کرتے ہوئے لی جیان ژو نے کہا کہ نیویارک ٹائمز کا آرٹیکل کا سب سے بڑا مذاق ہے، سی پیک قرضے پاکستان کیلئے قرضوں کا جال نہیں، سی پیک قرضوں کا حجم صرف 6ارب ڈالر ہے، 23ارب ڈالرز نہیں، چینی قرضے پاکستان کے مجموعی قرض کا صرف چھ فیصد ہیں، پاکستان کے مجموعی قرضوں کا حجم 96ارب ڈالرز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…