لاہور(آئی ا ین پی)محمد حفیظ کو بی پی ایل میں شرکت کے لیے پی سی بی کی جانب سے این او سی مل گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ کو بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں شرکت کیلیے این او سی جاری کردیا۔ راجشاہی ٹیم کی نمائندگی کیلیے آل رانڈر 3 جنوری کو ڈھاکا روانہ ہوجائیں گے۔ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے محمد حفیظ کو فروری میں شروع ہونے والی پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی قیادت کرنا ہے۔
بنگلادیش پریمیئر لیگ : محمد حفیظ کو این او سی مل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا



















































