جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹر دھونی کی بیگم کی سینڈل کی کلپ باندھنے کی تصاویر وائرل

datetime 20  دسمبر‬‮  2018 |

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی بیگم کی سینڈل کی کلپ باندھتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھونی کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر شوہر کی جانب سے سینڈل کی کلپ باندھتے ہوئے تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جوتے آپ نے دلائے ہیں تو ان کو آپ ہی باندھیے۔تصاویر پوسٹ کرنے کی دیر تھی کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے ۔

ٹروانصافینز نامی صارف نے کہا کہ صرف حقیقی مرد ہی خواتین کی عزت کو سمجھ سکتا ہے۔ابھیشیک سنگھ نامی صارف نے لکھا کہ دھونی کی طرح سب مردوں کو ایسے کام کرنے پڑتے ہیں۔ایک اور پروین نامی صارف کے مطابق اس کو سچا پیار کہتے ہیں۔یاد رہے کہ دھونی اپنے بچوں کے ساتھ بھی تفریح کی ویڈیو پوسٹ کرتے رہتے ہیں اور انہوں نے پچھلے سال پاکستانی کپتان سرفراز کے بیٹے کے بھی خوب لاڈ اٹھائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…