جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ہاکی ورلڈ کپ میں شکست : تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان

datetime 20  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان ہوگئی کہ مینجمنٹ کے تمام ارکان مستعفی ہوگئے وہ تحقیقات کس کے خلاف کریں؟۔ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے اس سلسلے میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سے رابطہ کیا کہ اگراجازت ہوتو فیڈریشن کے عہدیداران کے خلاف انکوائری شروع کر دیں۔ذرائع نے بتایا

کہ انکوائری کمیٹی نے شکست کے اسباب جاننے کے لیے مینجمنٹ کے ممبران کو بلانا چاہا تو پتہ چلا کہ ہیڈ کوچ منیجر اور دونوں کوچز استعفیٰ دے چکے ہیں۔ورلڈ کپ ہاکی میں شکست کی انکوائری کرنے والی کمیٹی رشید جونیئر، منظور الحسن، شاہد علی خان اور مجید بشیر پر مشتمل ہے۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان ہاکی ٹیم ایک میچ بھی نہ جیت سکی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…