ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

امریکی فلسطینی امن پلان دم توڑ چکا ہے،فلسطینی مندوب

datetime 19  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ میں متعین فلسطین کی سفیر ریاض منصور کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل- فلسطین امن پلان ابتدا میں ہی دم توڑ چکا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو سفیر کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد وہ فلسطین اسرائیل امن پلان کے واحد فریق

بننے کا معیار کھو چکے ہیں۔منصور کا مزید کہنا تھا کہ فلسطینی صدر محمود عباس ودیگر عہدیدار ایسے کسی پلان کا حصہ نہیں بننا چاہتے جو ابتدا میں ہی ناکام ہوچکا ہو، باوجود اس کے ہم نے اسے قبول کیا مذکورہ پلان جلد منظر عام پر آئے گا۔واضح رہے کہ ایک طرف امریکہ امن پلان تیار کر رہا ہے تو دوسری جانب صیہونی فوج نے فلسطین میں ظلم کی انتہا کر رکھی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…