جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا میچ ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

datetime 19  دسمبر‬‮  2018 |

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعرات کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا، مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 22 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔۔ یاد رہے کہ مہمان ویسٹ انڈین ٹیم نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں برتری حاصل کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…