اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹر پرتھوی شاہ فٹنس مسائل کے باعث دورہ آسٹریلیا سے باہر

datetime 18  دسمبر‬‮  2018 |

پرتھ(آئی این پی)بھارتی بلے باز پرتھوی شاہ فٹنس مسائل کے باعث دورہ آسٹریلیا سے باہر ہو گئے۔ ان کی جگہ میانک اگروال کو متبادل کے طور پر ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے۔پرتھوی شاہ کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف پریکٹس میچ میں کیچ تھامنے کی کوشش کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ

آسٹریلیا کے خلاف رواں ٹیسٹ سیریز کے ابتدائی دو میچ بھی نہیں کھیل سکے تھے۔ بھارتی ٹیم مینجمنٹ کے مطابق شاہ کو سو فیصد فٹ ہونے میں مزید وقت لگے گا اسلئے وہ آسٹریلیا کے خلاف رواں ٹیسٹ سیریز کے آخری دو میچز سمیت ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے، ان کی جگہ میانک اگروال کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…