ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’خدا کا خوف کریں،میں سمجھا کوئی ان پڑھ ہے‘‘ نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرجج ارشد ملک نے کس ن لیگی رہنما کو روسٹرم پر بلا کر کھری کھری سنادیں؟

datetime 18  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز  ڈیسک ) احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے کمرہ عدالت میں سرگرشیوں پر برہمی کا اظہار برہمی کرتے ہوئے طارق فضل چودھری کو روسٹرم پر بلا کر کہا کہ سمجھ رہاتھاکوئی ان پڑھ ہے،کسی نے بتایاآپ پڑھے لکھے ہیں،آپ کو عدالت کا کوئی احترام ہے ،خوف خدا کریں ،عدالت میں صرف کیس سے متعلق لوگوں کو ہونا چاہئے ۔ منگل کو سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف احتساب عدالت میں فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں طارق فضل چودھری

اور مریم اورنگزیب کی سرگوشیوں پرجج نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور جج ارشدملک نے طارق فضل چودھری کوروسٹرم پربلالیا۔جج احتساب عدالت نے طارق فضل چودھری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ سمجھ رہاتھاکوئی ان پڑھ ہے،کسی نے بتایاآپ پڑھے لکھے ہیں، احتساب عدالت کے جج نے کہا کہ آپ کو عدالت کا کوئی احترام ہے ،خوف خدا کریں ،عدالت میں صرف کیس سے متعلق لوگوں کو ہونا چاہئے ،جس سے فالتو ملنا ہواسے باہر جا کر ملیں ۔عدالت کے اظہار برہمی پر مریم اورنگزیب باہر چلی گئیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…