جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

بڑا بریک تھرو،بھارت نے پاکستان کی حمایت کردی، ایشیا کپ 2020 کا انعقاداب کہاں ہوگا؟ چیئرمین پی سی بی کا حیرت انگیز اعلان

datetime 16  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ ایشیا کپ 2020 کا انعقاد پاکستان میں کریں ،وینیو کے فیصلے کا اختیار پاکستان کے پاس ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق احسان مانی نے کہا کہ بھارت نے نہ صر ف ایشیا کپ کی میزبانی

پاکستان کو دینے بلکہ ایونٹ کے وینیو کا اختیار پاکستان کو دینے کی بھی حمایت کی۔بھارتی میڈیا میں آنے والی خبریں پتا نہیں کس بنیاد پر سامنے آرہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2020کے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کا ہی حق تھا،کوشش ہے ایونٹ کا انعقاد پاکستان میں کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…