جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

مصری فٹبالر محمد صلاح نے افریقن فٹبالر آف دی ایئرایوارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2018 |

لندن(آئی این پی) مصر کے سپر اسٹار اسٹرائیکر محمد صلاح نے بی بی سی افریقن فٹبالر آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔سپر اسٹار اسٹرائیکر محمد صلاح نے مسلسل دوسری مرتبہ بی بی سی افریقن فٹبالر آف دی ایئر ایوارڈ جیت لیا،انھوں نے کہاکہ یہ اعزاز دوبارہ اپنے نام کرکے مجھے بہت زیادہ خوشی

ہورہی ہے، میں اگلے سال بھی اس کو اپنے پاس برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا۔26سالہ صلاح نے اس ایوارڈ کیلیے میدھی بیناٹیا، کالیدو کولیبالے، سادیو مین اور تھاسم پارٹی کو شکست دی، وہ جے جے اوکوچا کے بعد لگاتار 2 مرتبہ یہ اعزاز اپنے قبضے میں رکھنے والے دوسرے فٹبالر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…