بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

اگرصحت مند زندگی گزارنی ہے تو صبح صبح یہ ایک کام ضرور کریں

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) ماہرین نے کہا ہے کہ صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ پانی پینے سے انسانی کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے ۔ صبح اٹھتے ہی چار گلاس پیا جائے ۔ طبی ماہرین نے صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ پانی پینے کی افادیت ثابت کر دی ہے ۔ طبی ماہرین کے مطابق پانی سے طریقہ علاج بہت پرانا ہے ۔خالی پیٹ پانی پینا سردرد جسم درد،

دل کی صحت مو ٹاپے ، ٹی بی گرودوں کی بیماریوں ، ذیابیطس سمیت کئی بیماریوں کے لیے بہت مفید ہے صبح اٹھتے ہی چار گلاس پانی پیا جائے اور اس کے بعد برش کر کے منہ ہاتھ دھو لیا جائے اور پنتالیس منٹ تک کھانے سے گریز کریں وہ افراد جو ایک ساتھ چار گلاس پانی نہیں پی سکتے وہ کم مقدار سے شروع کریں اور آ ہستہ آہستہ چار گلاس تک آ ئیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…