جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان سے ٹیسٹ کرکٹریاسر شاہ کی ملاقات ،قومی کرکٹ ٹیم کی کاکردگی میں تسلسل نہ ہونے پر تشویش کا اظہار

datetime 15  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آبا(این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر آسر شاہ نے ملاقات کی۔ اس موقع پروزیراعظم نے لیگ اسپنر آسر شاہ کو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنانے پر مبارک باد دی۔ وزیر اعظم عمران خان نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی بولنگ کی بھی تعریف کی ٗ وزیراعظم نے یاسر شاہ سے ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر بھی بات کی۔لیگ اسپنر یاسر شاہ سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے ٹیم کی کارکردگی میں

تسلسل نہ ہونے پر بھی گفتگو کی۔خیال رہے کہ یاد رہے کہ گزشتہ روز یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے کا 82 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا تھا۔علاوہ ازیں وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ نے ملاقات کی اس موقع پر وزیر اطلاعات نے یاسر شاہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں تیزترین 200 وکٹوں کا رکارڈبنانے پر مبارکباد دی۔ وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے آئندہ میچوں میں یاسر شاہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…