جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

سری لنکن ٹیم آئندہ برس ورلڈ کپ سے قبل سکاٹ لینڈ کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلے گی

datetime 15  دسمبر‬‮  2018 |

کولمبو (این این آئی)سری لنکن ٹیم آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل سکاٹ لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کھیلے گی۔ کرکٹ سکاٹ لینڈ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سری لنکا اور سکاٹ لینڈ کے درمیان دو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 18 مئی

جبکہ دوسرا اور آخری میچ 21 مئی کو کھیلا جائے گا، میچز کے مقامات کا اعلان دسمبر میں کیا جائے گا۔ سری لنکا نے اس سے قبل گزشتہ سال منعقدہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل سکاٹ لینڈ کے خلاف دو ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی تھی اور دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر رہی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…