نئی دہلی(این این آئی)بھارتی بیڈمنٹن اسٹار سائنا نیہوال نے ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ کے ساتھ شادی کرلی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سائنا نیہوال نے اپنے ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ سے شادی کرلی ٗ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان گزشتہ ایک دہائی سے روابط تھے۔اس سے قبل جوڑے نے 16 دسمبر کو شادی کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم حیران کن طورپر سائنا نے اب تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ میری زندگی کا بہترین دن ہے۔
سائنا نیہوال نے ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ کے ساتھ شادی کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا



















































