جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فور کے لیے شیڈول کا اعلان کر دیا،پاکستان میں مجموعی طورپر کتنے میچ کھیلے جائیں گے؟بڑی خوشخبری

datetime 14  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فور کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں مجموعی طور پر آٹھ میچز کھیلے جائیں گے۔چودہ فروری کو دبئی میں ایونٹ کی افتتاحی تقریب کے ساتھ دفاعی چمپئن اسلام آباد اور لاہور قلندرکی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ پروگرام کے مطابق دبئی ، شارجہ کے ساتھ

ابوظہبی بھی اس بارپی ایس ایل میچز کی میزبانی کرے گا۔ لاہور میں تین جبکہ فائنل سمیت کراچی میں پانچ میچز کھیلیں جائیں گے، لاہور میں نو، دس اور بارہ مارچ کو میچز قذافی اسٹیڈیم میں ہوں گے۔ کراچی میں سات ، دس ، بارہ ، پندرہ مارچ کو میچز رکھے گئے ہیں۔ جب کہ فائنل سترہ مارچ کو کراچی میں ہی کھیلا جاے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…