ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

حوصلہ رکھیں! فواد چوہدری کی تقریر میں مداخلت مریم اورنگزیب کو مہنگی پڑ گئی، ن لیگ کی ترجمان کو انتہائی کرارا جواب

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن اراکین کی جانب سے سوالوں کا جواب دینے کیلئے کھڑے ہوئے تو تقریر کے آغاز میں ہی مسلم لیگ (ن) کے اراکین کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ان کی تربیت میں کمی ہے جس پر اپوزیشن ڈائس سے ’’ ڈبو ،لوٹا اور مشرف کا یارکے نعرے لگا ئے ‘‘۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی میں خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے پر بات ختم کی تو اسکا ردعمل دینے کے لئے وفاقی وزیر اطلاعت و نشریات فواد چوہدری کھڑے ہوئے اور انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اراکین اسمبلی کی تربیت ٹھیک نہیں ہوئی ،ضیاء الحق کے دور میں ببنے والی سیاسی پارٹی تربیت کی ضرورت ہے جس پر احسن اقبال اور رانا ثناء اللہ اور دیگر اراکین ڈیسک پر کھڑے ہوگئے اور فواد چوہدری کو ’’ ڈبو ڈبو ‘‘، ،لوٹا ،لوٹا اور مشرف کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے‘‘ کے نعرے لگا کر چپ کرایا جس پر فواد چوہدری بھی ہنسنے مسکراتے ہوئے کہنے لگے کہ ٹھیک ہے کہ تمہاری حاضری لگ گئی لیکن ڈپٹی اسپیکر سوری نے ایوان کو مچھلی منڈی کا ماحول بننے سے روک لیااور اپوزیشن کو نعرے بازی کرنے سے منع کر دیا۔ جب فواد چوہدری کی تقریر جاری تھی اس موقع پر سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے مداخلت کرنے کی کوشش کی تو فواد چوہدری نے انہیں کہا کہ حوصلہ رکھیں آپ کی بھی باری آئے گی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات نے ان سے کہا کہ اب آپ نے بھی جانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…