جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر،پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا، کولمبو کرکٹ سٹیڈیم میں طبل جنگ بجا دیا گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

کولمبو(آئی این پی)ایمرجنگ ایشیا کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں (آج)جمعرات کو کولمبو کرکٹ اسٹیڈیم میں برتری کی جنگ لڑیں گی۔فائنل تک رسائی کے لیے دوسرا معرکہ میزبان سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مابین کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں ہوگا، یاد رہے کہ کراچی میں ہونے والے گروپ بی کے مقابلوں

میں متحدہ عرب امارات اور ہانگ کانگ کا سفر تمام ہو گیا تھا، پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی، سری لنکا میں ہونے والے گروپ اے مقابلوں افغانستان اور اومان کی ٹیمیں ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں جب کہ بھارت اور میزبان ٹیم کی پیشقدمی جاری رہی۔ ایونٹ کا فائنل ہفتے کو کولمبو میں ہی کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…