ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز اور شہباز فیصلہ کر لیں کہ۔۔ حکومت نے شریف برداران کوحیران کن پیشکش کر دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا نام چئیرمین پبلک اکانٹ کمیٹی کیلئے قابل قبول نہیں،نواز اور شہباز شریف سے گزارش ہے کہ وہ جلد فیصلہ کریں، حکومت چاہتی ہے کہ اپوزیشن چئیرمین پی اے سی کا نام جلد فائنل کرے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ جس شخص پر مقدمات ہوں

اس کو چئیرمین پی اے سی نہیں بنا سکتے، اپوزیشن میں کئی ایسے ارکان موجود ہیں جو اس عہدے کیلئے موزوں ہیں۔نعیم الحق نے کہا کہ چئیرمین پی اے سی کی عدم تقرری کے باعث 30 سے زائد قائمہ کمیٹیاں تشکیل نہیں پا رہیں۔انہوں نے کہا نواز اور شہباز شریف سے گزارش ہے کہ وہ جلد فیصلہ کریں کیوں کہ حکومت چاہتی ہے کہ اپوزیشن چئیرمین پی اے سی کا نام جلد فائنل کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…