ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کئی گاڑیاں اور گھر ،مریم اورنگزیب بھی چھپی رستم نکلیں نیب نے آج تفصیلات جاری کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم اورنگزیب نے کئی گاڑیاں اور گھر بنا رکھے ہیں، مریم اورنگزیب کے خلاف انکوائری نہیں جانچ پڑتال کی جا رہی ہے، ترجمان ن لیگ کے خلاف شکایات کی تفصیلات آج جاری کی جائینگی، نیب نے اہم اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے مسلم لیگ ن کی ترجمان اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے خلاف شکایات کی تفصیلات آج جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیب ترجمان کے مطابق مریم اورنگزیب نے کئی

گاڑیاں اور گھربنا رکھے ہیں، نیب ترجمان کا کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب کے خلاف انکوائری نہیں بلکہ جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نیب کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اس نے مریم اورنگزیب کے اثاثوں کی چھان بین شروع کر دی ہے ، ان کے خلاف نیب کو شکایت موصول ہوئی تھی ۔ نیب نے شکایت کنندہ کا نام نیب قوانین کے مطابق صیغہ راز میں رکھنے کا اعلان کیا تھا۔خیال رہے نیب گزشتہ روز خواجہ سعد رفیق کو گرفتار کرچکا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…