ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

فلم ’’2.0‘‘ کا باکس آفس پر شاندار بزنس، سات دن میں سوا چھ سوکروڑ کمالیے

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی)اکشے کمار اور رجنی کانت کی فلم ’’2.0‘‘کا باکس آفس پر شاندار بزنس جاری، 7دن میں دنیا بھر سے 620کروڑ کما لئے۔بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کماراور سپر اسٹار رجنی کانت کی نئی آنے والی سائنس اوت ایکشن سے بھرپور فلم ’’2.0‘‘ نے سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مہنگی ترین فلم نے اپنی ریلیز کے ساتویں دن ہی دنیا بھر سے 620کروڑ کما کر سنجے لیلا بھنسالی کی پدماوت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فلم ’’2.0‘‘ میں اکشے کمار

ایک یا 2 نہیں بلکہ 12 مختلف اقسام کے روپ دھاریں گے جس میں خوفناک اور سائنس دان کا روپ بھی شامل ہے جب کہ فلم میں رجنی کانت بھی 5 الگ انداز میں نظر آئیں گے اور اس طرح یہ دونوں اداکاروں کی کئی روپ بدلنے والی یہ پہلی فلم ہے جبکہ فلم میں برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی ۔ واضح رہے کہ 543 کروڑ کے میگا بجٹ سے بننے والی فلم2.0 نا صرف بھارت کے بلکہ دنیا بھر کی 10 میگا بجٹ فلموں میں شامل ہوگئی ہے جسے مئی 2019میں چین میں بھی ریلیز کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…