جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی فلمسازوں کو بھارت کی نقل نہیں کرنی چاہیے ، حسن زی

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) امریکی نژاد پاکستانی فلم ڈائریکٹرحسن زی نے کہا ہے کہ پاکستانی فلمسازوں کو بھارت کی نقل نہیں کرنی چاہیے بلکہ اسکے بجائے وہ اگر ایرانی اور اطالوی طرز پر اپنی الگ شناخت بنائیں تو یہ ان کے اور پاکستانی انڈسٹری کیلئے بہتر ہو گا ۔ان خیالات کا اظہار فلم ڈائریکٹر حسن زی نے کراچی میں ہونیوالے ایک سیمینار میں سکائپ کے ذریعے کیا۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کے مستقبل کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں ان کاکہنا تھا وقت آ گیا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو مضبوط کیا جائے اور جو

نوجوان فلمیں بنا رہے ہیں ان کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے۔فلم میکنگ کے حوالے سے نوجوانوں کی رہنمائی کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اپنے پراجیکٹس کیلئے اچھوتے موضوعات کا انتخاب کریں و اضح رہے ڈاکٹر حسن زی کی پاکستان میں بنائی گئی فلم گڈ مارننگ پاکستان اس وقت سان فرانسسکو کے سینما گھروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔ مذکورہ فلم میں نغمہ بیگم، علی رضا، سعید پروانہ، شبیر مرزا، غیاث مستانہ، رضوانہ خان، شوکت علی، اعجاز حسین اور عاصم مغل شامل ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…