اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے شمالی کوریا نے کیسونگ انڈسٹریل پارک کے دورے کی دعوت واپس لے لی ہے۔ سیکرٹری جنرل نے آ ج جمعرا ت کو شمالی اور جنوبی کوریا کے تعلقات بہتر کرنے کے لئے شمالی کوریا میں قائم کیسونگ انڈسٹریل پارک جانا تھا۔ بان کی مون نے ایک تقریر میں کہا کہ پیانگ یانگ نے دورے کی دعوت واپس لے لی ہے اور اسکی کوئی وجہ نہیں بتائی۔ انہوں نے کہا وہ شمالی کوریا کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں تاکہ کوریائی خطے میں امن قائم ہو سکے۔ 2004 میں قائم کیا گیا کیسونگ انڈسٹریل پارک شمالی اور جنوبی کوریا مشترکہ طور پر چلاتے ہیں۔ سابق سیکرٹری جنرل بطروس غالی نے 1993 میں شمالی کوریا کا دورہ کیا تھا۔
شمالی کوریا کا یو ٹر ن ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو دورے کی دعوت واپس لے لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































