ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان میرے اچھے دوست ہیں اور ہمیشہ رہیں گے : کترینہ کیف

datetime 10  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے سلمان خان کو بہترین دوست قرار دے دیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب بھی وہ مایوس ہوتی ہیں تو سلمان خان ان کے ساتھ ہوتے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ سلمان خان ان کے سب سے اچھے دوست ہیں اوروہ ہمیشہ رہیں گے۔ اداکارہ

کا کہنا تھا کہ ایسے بھی ہوتا ہے کہ سلمان خان دنوں، ہفتوں اور یہاں تک کہ کئی ماہ تک بات بھی نہیں کرتے، پھر بھی وہ ایک دوسرے کے بہترین دوست ہیں۔ تاہم جب وہ کسی معاملے پر مایوس ہوتی ہیں تو وہ ان کا بھرپور ساتھ دیتے ہیں جبکہ مشکل وقت میں ان کی 6 بہنیں اور ماں بھی خوب ساتھ دیتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…