اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کیخلاف مایوس کن کارکردگی کے باعث پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی 

datetime 7  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف مایوس کن کارکردگی کے باعث پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوگئی۔ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق قومی ٹیم اب چھٹے سے ساتویں درجے پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا آغاز 95 پوائنٹس کے ساتھ چھٹی پوزیشن سے کیا تھا تاہم سیریز میں ناکامی کے بعد اس کے3 پوائنٹس کم ہوگئے اور اب وہ 92 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں پوزیشن پر آگیا ہے۔ سری لنکا ایک پوائنٹ کے فرق سے ساتھ پاکستان کی جگہ چھٹے نمبر

پر پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب نیوزی لینڈ نے سیریز کا آغازدرجہ بندی میں چوتھی پوزیشن سے کیا تھا اور اس کا آسٹریلیا سے صرف معمولی پوائنٹ کا فرق تھا تاہم پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی سے اس کی نمبر چار پوزیشن مستحکم ہوگئی ہے جبکہ اس کے پوائنٹس کی تعداد 105 ہوگئی ہے۔تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق بھارت کی پہلی پوزیشن برقرار رہے، انگلینڈ دوسرے اور جنوبی افریقہ تیسرے نمبر پر ہے، آسٹریلیا پانچویں ہے، ویسٹ انڈیز آٹھویں، بنگلہ دیش نویں جبکہ زمبابوے کا فہرست میں دسواں نمبرہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…