بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم کا مطالبہ زور پکڑ نے لگا

datetime 7  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ  میں کشمیر کی ٹیم کا مطالبہ زور پکڑ نے لگا۔ پشاور زلمی آزاد کشمیر کے کوارڈینیٹر نیئر شہزاد عباسی نے وزیر اعظم عمران خان اور (پی سی بی)کے چیئر مین احسان مانی کو خط لکھ کر پی ایس ایل میں کشمیر کی ٹیم کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔جمعہ کو سابق کرکٹر و پشاور زلمی آزاد کشمیر کے کوارڈینیٹر نیئر شہزاد عباسی نے وزیر اعظم  اور (پی سی بی)کے چیئر مین احسان مانی کو خط لکھا جس میں استدعا کی گئی ہے کہ پی ایس ایل میں کشمیر کی ٹیم کو شامل کیا جائے، خط کے متن میں

کہا گیا ہے کہ آزادکشمیر کی آبادی 30 لاکھ سے زائد ہے جس کا زیادہ حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے،آزادکشمیر کی شرح خواندگی دیگر تمام صوبوں سے زیادہ ہے،آزادکشمیر خطے کے لوگ کرکٹ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں، یورپ، مڈل ایسٹ اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری ہمیشہ پاکستان کرکٹ ٹیم سپورٹ کرتے ہیں، خط میں مزید کہا گیا ہے کہ پی ایس ایل میں کشمیر کی ٹیم کی شمولیت سے کشمیری عوام اور پاکستان کا رشتہ مزید مضبوط ہو گا اورپی ایس ایل میں آزادکشمیر کی ٹیم کی شمولیت سے دنیا بھر میں ایک مثبت پیغام جائے گا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…