پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

آج کی دھماکہ خیز خبر۔۔وفاقی وزیر سینیٹر اعظم سواتی نے استعفیٰ دیدیا وزیراعظم عمران خان نے استعفیٰ قبول کرتےہوئے کیابڑا اعلان کر دیا؟

datetime 6  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سینیٹر اعظم سواتی نے استعفیٰ دیدیا، وزیراعظم عمران خان نے استعفیٰ قبول کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں آئی جی تبادلہ کیس کا سامنا کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کر کے انہیں اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے۔ اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ وہ اخلاقی اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے استعفیٰ دے رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ قبول کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں

ان کے خلاف آئی جی تبادلہ کیس کا سامنا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ میں آئی جی تبادلہ کیس میں چیف جسٹس نے وفاقی وزیرسینیٹر اعظم سواتی کے خلاف آرٹیکل 62ون ایف کے تحت کارروائی کرنے کا کہا تھا۔ اپنے ریمارکس میں چیف جسٹس نے اعظم سواتی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا کوئی حاکم وقت بھینسوں کے معاملے میں عورتوں کوجیل بھیجتا ہے ، آپ حاکم وقت ہیں آپ نے ایک عورت اور اس کے بچوں پر ظلم کیا اور اسے جیل بھجوا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…