ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو صحیح وقت پر محبت ملنے کا انتظار

datetime 6  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے ان کی زندگی میں صحیح وقت پر محبت ضرور آئے گی ۔ بھارتی میڈیا سے انٹرویو میں کترینہ کیف نے شادی اور بچوں کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ ایک وقت تھا جب وہ شادی اور بچوں کے متعلق سوچ رہی تھیں لیکن ویسا بالکل بھی نہیں ہوا جیسا انہوں نے سوچا تھا۔ اداکارہ نے کہا میں نے خود سے کئی بار

جنگ لڑی ہے اور آخر کار جب چیزیں میری امید کے مطابق نہیں ہوئیں تو میں نے انہیں خدا پر چھوڑ دیا۔ کیونکہ مجھے یقین ہے کہ کوئی ہے جو آپ کے لیے راستے منتخب کرتا ہے۔اداکارہ کترینہ نے رنبیر کے ساتھ اپنی ناکام محبت کے بارے میں کہا مجھے یقین ہے کہ ایک دن محبت میری زندگی میں ضرور آئے گی لیکن صحیح وقت پر، جب مجھے اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…