جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

کڑوا چوتھ پر ویرات کوہلی کی ٹوئٹ 2018 کی پسندیدہ قرار

datetime 6  دسمبر‬‮  2018 |

ایڈیلیڈ (این این آئی)بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی نے ٹوئٹر پر ’کڑوا چوتھ ‘پر اہلیہ انوشکا شرما کیلئے محبت بھرا پیغام لکھا تھا جوبھارت میں 2018 کا سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا ٹوئٹ بن گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اکتوبر میں ویرات کوہلی نے ٹوئٹر پر ’کڑوا چوتھ ‘ کے موقع پر لی گئی اپنی اور اہلیہ انوشکا شرما کی ایک تصویر شیئر کی تھی اور ساتھ پیغام میں انوشکا کیلئے خوبصورت پیغام لکھا تھا جس نے ٹوئٹر صارفین کو اپنا

دیوانہ بنا ڈالا۔اس ٹوئٹ کو دو لاکھ لائیکس اور چودہ ہزار ری ٹوئٹس ملے جس کے بعد یہ ٹوئٹ رواں سال 2018 کی پسندیدہ ترین ٹوئٹ بن گئی۔اس سے قبل فیس بک پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نئے شادی شدہ جوڑے انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی تھی ۔یہ تصویر عالمی شخصیت کی طرف سے شائع ہونے والی سب سے زیادہ پسندیدہ تصویر بن گئی تھی۔اس تصویر کو 19 لاکھ لائکس ملے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…