جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پریانکا کی شادی کے پہلے استقبالیہ میں نریندرمودی توجہ کا مرکز

datetime 6  دسمبر‬‮  2018 |

دہلی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شادی کے بعد رکھے پہلے استقبالیہ میں صرف خاندان اور قریبی دوستوں نے ہی شرکت نہیں کی بلکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی اس تقریب کا حصہ بنے۔نریندر مودی کے اس تقریب میں آتے ہی تمام

تر مہمان ان کی جانب متوجہ ہوگئے۔پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی کے استقبالیہ کی تقریب دہلی میں منعقد ہوئی تھی۔اس دوران پریانکا چوپڑا نے ڈیزائنر فالگونی شین پی کوک کا بنایا لہنگا زیب تن کیا، جبکہ نک جونس نیلے رنگ کے سوٹ میں نظر آئے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…