جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان کیخلاف نیب کیوں کارروائی نہیں کر رہا؟ خواجہ سعد رفیق پھٹ پڑے، سنگین الزامات عائد کر دئیے

datetime 5  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نیب لاہور کے پاس کوئی ثبوت نہیں تاہم ہمارے خلاف جھوٹے گواہ بنائے جارہے ہیں۔ بد ھ کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ نیب لاہور کے پاس میرے اور سلمان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں، ایک سال سے ابھی تک کوئی ثبوت نہیں ملا، 5 لوگ گواہان ہیں جو کہتے ہیں یہ نہیں ہو سکتا جب کہ قیصر امین بیمار ہیں، ان

کو غلط پکڑا گیا اور ان کا بیان بھی غلط ہے،خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہماری تحقیقات کسی اور اچھے افسر سے کروائی جائے، یہ لوگوں کے ساتھ مل کر ہمارے خلاف جھوٹے گواہ بنا رہے ہیں جب کہ عمران خان کے خلاف بھی تحقیقات چل رہی ہے لیکن وہ وزیراعظم بنے بیٹھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے کے کرایوں کو بڑھانا بلا جواز ہے، یہ عوام کو تنگ کرنے کے ہتھکنڈے ہیں، نام نہاد 10،12 ٹرینیں چلا کر لوگوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…