جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنا وزن کم کرلیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنی آنے والی فلم دبنگ تھری کیلئے اپنا وزن کم کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوناکشی سنہا کی حال ہی میں نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ اداکارہ سوناکشی سنہا نے یہ فوٹو شاٹ میگزین کیلئے کروایا ہے جس میں سوناکشی کے انداز کو پسند کیاجارہاہے ۔سوناکشی نے اپنے وزن میں مزید کمی کی ہے ۔اداکارہ سوناکشی جلد ہی نئی فلم ‘ دبنگ تھری’ میں کام کریں گی جس کے لئے اداکارہ نے اپنا وزن کم کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…