اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

پی ایس ایل کے پاکستان میں ہونے والے زیادہ میچز کراچی میں کرانے کی منصوبہ بندی شروع

datetime 4  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے پاکستانی مرحلے کے زیادہ میچز کراچی میں کرانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی گئی میڈیارپورٹ کے مطابق پی ایس ایل فور کے 8 میچز پہلے ہی پاکستان میں کرانے کا اعلان کیا جا چکا ہے ذرائع کا کہنا ہے 8 میں سے 5 میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔گزشتہ سال پی ایس ایل فائنل کی میزبانی کرنے والے قذافی اسٹیڈیم

لاہور میں ایونٹ کے 3 میچز کی میزبانی کی تجویز ہے۔ کراچی میں زیادہ میچز کرانے کا مقصد انٹرنیشنل کرکٹرز کے خدشات دور کرنا ہے، پی ایس ایل کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی کراچی میں میزبانی کرنے کا بھی آپشن موجود ہے۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل ایڈیشن فور 14 فروری سے شروع ہوگا جبکہ فائنل 17 مارچ کو کھیلا جائے گا اور ایونٹ کے فائنل سمیت آخری 8 میچز پاکستان میں ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…