ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ میں واپسی یا تحریک انصاف میں شمولیت؟؟ انتظار کی گھڑیاں ختم، چوہدری نثار نے بالاخر بڑا فیصلہ کر ہی لیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ن لیگ کے ناراض رہنما و سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سیاست میں آزاد حیثیت میں پرو ایکٹو رول ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، وہ نہ تو ن لیگ میں واپس جا رہے ہیں اور نہ ہی وہ کسی اور سیاسی جماعت کا حصہ بن رہے ہیں۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات

سے قبل دی گئی شمولیت کی دعوت قبول نہیں کی تھی اور نہ ہی انہوں نے اب حکومت کا حصہ بننے پر آمادگی ظاہر کی ہے، موجودہ صورتحال میں وہ اپنے مسلم لیگی تشخص کو برقرار رکھیں گے، اخبار کے مطابق چوہدری نثار ملک کی سیاسی صورت حال پر اپنے بیان جاری کرتے رہیں گے اس کے علاوہ وہ کبھی کبھی انٹرویو دینے کا سلسلہ بھی جاری رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…